Corporate Lesson

Posted: December 1, 2011 in Global, Urdu
Tags: , ,

ایک ٹرکی ، مرغی کی ایک قسم ، کسی بیل سے باتیں کر رہا تھا ، میں چاہتا ہوں کہ میں اس درخت کی سب سے اونچی شاخ پر بیٹھ سکوں، لیکن مجھ میں اتنی توانائ نہیں کہ میں وہاں تک پہنچ سکوں۔

   “اس میں‌کیا مسئلہ ہے، تم میرا گوبر کھاؤ، توانائ سے بھر پور ہوتا ہے، تھوڑا سا ٹرائ کر کے دیکھ لو” بیل نے جواب دیا۔

 ٹرکی نے کہا کہ اچھا آئیڈیا ہے، ٹرائ کرتے ہیں، اور تھوڑا گوبر کھا لیا۔ گوبر نے ٹرکی میں توانائ پیدا کردی اور وہ اڑ کر درخت کی پہلے شاخ تک پہنچ گیا۔ دوسرے سن مزید گوبر کھانے سے اس کی اڑان درخت کی دوسری شاخ‌تک پہنچ گئ۔ بالآخر چوتھے دن ٹرکی اس لائق ہو گیا کہ وہ درخت کی سب سے اونچی شاخ‌تک پہنچ ہی گیا۔

 ابھی اس شاخ‌پر پہنچا ہی تھا کہ دور سے ایک کسان نے اسے دیکھ کر بندوق کا نشانہ بنا لیا۔

 کہانی کا سبق !

 Bullshit might get you to the top, but it won’t keep you there.

Advertisements
Comments
  1. Abbas Bashir says:

    one of the most favorite lessons.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s